Friday, July 3, 2015

میں نے جب بھی لکھنا چاہا۔۔۔



میں نے جب بھی لکھنا چاہا۔۔۔
تو لکھ نہ پایا
تم وہ الفاظ ہو۔ ۔ ۔ جو سوچ کر
نہیں لکھے جاتے
کہ تم وہ کتاب ہو ۔ ۔ ۔ جو 
بالا و تشریح ہو
تم وہ عنوان ہو ۔ ۔ ۔ جو
ماورا و گماں ہو
تم وہ بیاں ہو ۔ ۔ ۔ جو 
منفی تفسیر ہو
بہت سوچا بہت لکھا مگر
بھر بھی
الفاظ ختم کتاب ختم۔ ۔ ۔ 
نہ ہوئی تو تیری صفات ختم

سید وقاص شاہ

0 comments: