Saturday, July 4, 2015

اعتبار کے پیاسے لوگ ہیں ہم


کچھ اعتبار کے پیاسے لوگ ہیں ہم 
کچھ پیار کے پیاسے لوگ ہیں ہم

کوئی گفتار تو کرے نرمی سے
کوئی بات تو کرے ہمدردی کی۔۔۔۔۔

سید وقاص شاہ

0 comments: