Monday, July 6, 2015

مطلب جہاں پر مقصد ہو




مطلب جہاں پر مقصد ہو
محبت میں الفت میں۔۔۔

رعایت وہاں نہیں ملتی
لاکھ تم ضبط کے پیکر ہو

کمی پھر بھی رہتی ہے۔۔۔
نجانے کیوں میری آنکھوں میں
نمی پھر بھی رہتی ہے

سید وقاص شاہ

0 comments: