Sunday, July 5, 2015

نجانے کیوں۔۔ لوگ ان دنوں


نجانے کیوں۔۔ لوگ ان دنوں
میری سرزش کو رہتے ہیں
کہ 
جیسے چاند راتوں میں اکثر
ستارے گردش کو رہتے ہیں

سید وقاص شاہ

0 comments: