زماے میں اگر ہر برائی جائیز ہے
کیا محبت میں بے وفائی جائیزہے؟؟؟
دیوانے چلے ہیں مہکدے کی جانب
کیا اُنکی رہنمائی جائیز ہے؟؟؟؟
ابد سے ہے جب۔۔۔ ایک خدا ہم سبکا
تو کیا حسینوں کی ہم پر خدائی جائیز ہے؟
جب چاہو وقاص کو بنا لو اپنا
ریاست میں ایسی خانہ شاہی جائئز ہے؟
جب ہر ایک مالک ہے اپنی مرضی کا
تو اُنکی مجھ پر بادشاہی جائیز ہے
گہرہ ہے ذخم اور پڑے ہیں ہو کے عالم میں
میں رونا چاہتا ہوں کیا دوہائی جائیز ہے؟
بچھڑنے کے بعد بھی ممکن ہے وہ مجھکو مل جاۓ
کیاایسی قیاس آرائی جائیز ہے؟؟؟
کوئی تو ہو گا جو ملا دے یار سے مجھکو
کیا میرے جیتے جی اس تک رسائی جائیز ہے؟
سید وقاص شاہ

0 comments:
Post a Comment