Monday, July 13, 2015

چلو ُانکی بات ہی نہیں کرتے ہیں ہم


چلو ُانکی بات ہی نہیں کرتے ہیں ہم

کہ جنکی ذات سے۔۔۔۔۔ جلتے ہیں ہم

دل یہ مائل ہی نہیں کسی کی برائی پر
کہ غیبتوں سے اسقدر۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈرتے ہیں ہم

یہ دنیا پھر سے دل توڑ دیتی ہے وقاص۔۔۔۔
پھر بڑی مشکلوں سے سنبھلتے ہیں ہم

سید وقاص شاہ

0 comments: