Friday, July 3, 2015

تیری نگاہ کا اشارہ ہو گیا ہوں


تیری نگاہ کا اشارہ ہو گیا ہوں
اب میں میرا نہیں رہا تمھارا ہو گیا ہوں


نجانے کیا حال بنا لیا ہے اپنا
لوگ کہتے ہیں آوارہ ہو گیا ہوں


سید وقاص شاہ

0 comments: