Friday, July 3, 2015

کس قدر بدزوق آج کا انسان ہے


کس قدر بدزوق آج کا انسان ہے
معلوم ہوتا یے جیسے پیکر شیطان ہے

بات بات پے گالی اور بےجا تنقید
اخلاق سے عاری اسکی زبان ہے


محبت کا درس اب کہاں ممکن وقاص؟؟؟
اہل محبت میں شدید مندی کا رجحان ہے

سید وقاص شاہ

0 comments: