۔۔۔۔۔۔۔پاگل سی لڑکی۔۔۔۔۔۔۔
عجب پاگل سی لڑکی
ہے
میرے خوابوں کی تعبیر ہو جیسے
مجھے
وہ تنہا نہیں کرتی ۔ ۔ ۔
میرے پاؤں کی زنجیر ہو جیسے
وہ مجھ میں رچ گئی ہے
اب
وہ مجھ میں بس گئی ہے
اب
میرے دل میں سماتی ہے
مجھے اپنا بناتی ہے
مگر۔۔۔ میرے خیالوں سے
اسے کیسے نکالوں میں ؟
کوئی
تدبیر ہی کر دو ؟
اسے کیسے سنبھالوں میں ؟
وہ تصویر ہے کہ پھر ؟
کو تحریر ہے مجھ میں ؟
اسے
میں راستہ دے دوں
یہاں سے تم نکل جاؤ
اسے میں واستہ دے دوں
کہیں تم اور بس جاؤ
مگر وہ مانتی کب ہے۔۔۔
کسی کو جانتی کب ہے ۔۔
سید وقاص شاہ

0 comments:
Post a Comment